Zulfiqar Bukhari

21 مراسلات 0 تبصرے
مجھے ذوالفقار علی بخاری کہتے ہیں۔میں مثبت سوچ کا حامل انسان ہوں جسے مشاہدہ کر کے سیکھنے ،سکھانے اور دوسروں کی حوصلہ افزائی کرنا پسند ہے کہ ابلاغ عامہ اور بی ایڈ کی ڈگری نے کچھ مخفی صلاحیتوں کو بھی ابھار دیا ہے جس سے دوسروں کا بھلا کرنے کی جستجورہتی ہے ۔ جب سے ہوش سنبھالا ہے اپنے ماحول اوراردگرد موجودلوگوں سے سیکھنے کی کوشش کی ہے۔ زندگی کے تجربات و مشاہدات کو دوسروں سے بیان کرنا بھی دل چسپ مشغلہ لگتا ہے ،بچپن سے کچھ لکھنے کی خواہش ہوئی تو خاموش طبع ہونے کی وجہ سے قلم پکڑ کر اپنے احساسات و جذبات کو لکھ کر اس شوق کو مختلف رسائل وجرائد میں چھوٹی چھوٹی تحریریں بھیج کر پورا کیا

سماجی اعداد و شمار

0مداحپسند
25فالورزفالور
46فالورزفالور

پڑھنے والوں کی پسند

Pakistani Commodities
MovingAdz
MovingAdz
Pakistani Commodities
Pakistani Commodities
MovingAdz
Pakistani Commodities
MovingAdz

تازہ ترین وڈیوز

بڑھتی ہوئی مقبولیت

استخارہ کا مقصد، درست طریقہ اور غلط فہمیاں

جس کا کام ھے اسی کو استخارہ کرنا ھے ، وہ نیک ھو یا بد چھوٹا ھو یا موٹا کالا ھو یا گورا، مرد...